امام اعظم
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - حضرت ابوحنیفہ نعمان بن ثابت (699ع ۔ 767ع) کا لقب، اہل سنت کے چار اماموں میں سے پہلے امام، جن کے مقلد حنفی کہلاتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - حضرت ابوحنیفہ نعمان بن ثابت (699ع ۔ 767ع) کا لقب، اہل سنت کے چار اماموں میں سے پہلے امام، جن کے مقلد حنفی کہلاتے ہیں۔